Home Unlabelled Dahi Baray Recipe
Dahi Baray Recipe
By Cooking Time At February 26, 2023 0
اجزا
(مونگ کی دال ایک کپ (بھیگی ہوئی
(ماش کی دال ایک کپ (بھیگی ہوئی
(پیاز ایک عدد (بلینڈ کی ہوئی
نمک حسب ضرورت
میٹھا سوڈا آدھا چائے کا چمچ
ادرک ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ حسب ضرورت
(پانی ایک پیالہ (نیم گرم
دہی ایک کلو
چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
تركيب
بلینڈر میں ماش کی دال، مونگ کی دال، پیاز، نمک، میٹھا سوڈا، ادرک، ہری مرچ اور تھوڑا پانی ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
پھر اس کو ایک پیالے میں نکال لیں۔
اب اس کو تلنے کے لیے فرائی پین میں تیل ڈال لیں اور اس کو پکوڑوں کی طرح فرائی کر لیں۔
پھر دہی میں نمک ڈال کر پھینٹ لیں۔
اب ایک پیالے میں نیم گرم پانی اور ایک سے دو کھانے کے چمچ دہی ڈال دیں۔
پھر تیار دہی بھروں کو اس میں ڈپ کر دیں۔
پھر ان کو نکال کر دہی میں ڈال دیں۔
اب اس کے اوپر چاٹ مصالحہ ڈال دیں۔
اب اسے میٹھی اور ہری چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Post a Comment