Home Unlabelled Chicken Macaroni Salad
Chicken Macaroni Salad
By Cooking Time At February 27, 2023 0
اجزا
(چکن کے کیوبز ایک کپ (اُبلی ہوئی
(میکرونی ڈیڑھ کپ (اُبلی ہوئی
(شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
کیچپ چار کھانے کے چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
چینی ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
ٹباسکو سوس ایک کھانے کا چمچ
اوریگانو کے پتے آدھا چائے کا چمچ
(ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
کریم دو کھانے کے چمچ
مایونیز تین کھانے کے چمچ
تركيب
ایک پیالے میں اُبلی چکن کے کیوبز، اُبلی میکرونی، باریک کٹی شملہ مرچ، کیچپ، نمک، چینی، کُٹی لال مرچ، ٹباسکو سوس، اوریگانو کے پتے، کٹا ہرا دھنیا، کریم اور مایونیز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اسے سلاد پتے پر رکھ کر ٹھنڈا سرو کریں۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Post a Comment