Ad Code

Search This Blog

Food

3/Food/feat-list

Fashion

3/Fashion/grid-small

Subscribe Us

Ad Space

Header Ads

Popular Posts

Ticker

10/recent/ticker-posts

other website

Sports

3/Hacking/col-left

Technology

3/Technology/post-list

Hacking

Hacking

Recent in Sports

3/Sports/post-list

Random Posts

3/random/post-list

adv

Darbari fish

اجزا مچھلی آدھا کلو ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ ریڈ فوڈ کلر ایک سے دو قطرے اجوائن آدھا چائے کا چمچ (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا (پودینہ دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا میدہ ایک چوتھائی کپ پانی تین سے چار کھانے کے چمچ تیل ایک چوتھائی کپ تركيب پہلے مچھلی کو دھوکر چھوٹے کیوبز کاٹ لیں۔ اب ایک پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور لیموں کا رس شامل کرکے میری نیٹ کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ اب دوسرے پیالے میں زیرہ، دھنیا، گرم مصالحہ، لال مرچ، ٹماٹر کا پیسٹ، ریڈ فوڈ کلر، اجوائن، ہرا دھنیا، پودینہ اور میدہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں اور پانی شامل کرکے گاڑھا سا پیسٹ تیار کر لیں۔ پھر میری نیٹ کی ہوئی مچھلی اس میں شامل کرکے اچھی طرح سے میری نیٹ کر لیں۔ اب پین میں تیل گرم کرکے مصالحہ لگی ہوئی مچھلی کو ایک طرف سے رکھ کر تھوڑا تھوڑا سا فرائی کرلیں۔ جب سنہری رنگ آجائے تو دوسری طرف سے فرائی کر لیں۔ تیار ہونے پر نکال کر کسی بھی چٹنی یا سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Post a Comment

Designed by OddThemes | Distributed by Gooyaabi Templates