Home Unlabelled Aloo ki Poori
Aloo ki Poori
By Cooking Time At February 26, 2023 0
اجزا
آٹا 2 کپ
زیرہ بھنا ہوا 1 چائے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
تیل حسب ضرورت
نمک حسبِ ذائقہ
ترکاری کےلیے۔
آلو 750 گرام
کُٹی ہوئی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
کلونجی ½ چائے کا چمچ
ہلدی پاوڈر ½ چائے کا چمچ
ہری مرچ 3-4
تیل حسبِ ضرورت
نمک حسبِ ذائقہ
تركيب
سب سے پہلے آٹا گوندھ کر رکھ دیں ۔
اب ایک پین میں تیل گرم کر کے آلو اور تمام مصالحہ جات ڈال کر بھون لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گریوی تیار کر لیں۔
آخر میں ہرا دھنیا، ہری مرچ مکس کریں اور اُتار لیں ۔
اب گُندھے ہوئے آٹے سے پوریاں بنا لیں اور آلو کو پوریوں کے ساتھ سرو کریں۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Post a Comment