Home Unlabelled Creamy Macaroni Recipe
Creamy Macaroni Recipe
By Cooking Time At February 28, 2023 0
اشیاء:
میکرونی 1پیالی
سفید سوس ایک پیالی
پنیر ایک کھانے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
نمک چائے کا چمچہ
قیمہ ایک پیالی(ابال لیں)
مکھن دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
میکرونی کو پانی میں ابال کر (پانی زیادہ رکھیں)چھلنی میں چھان لیں۔ اب مکھن گرم کر یں۔ اس میں قیمہ ، نمک اور مرچ ڈال کر میکرونی ملا دیں اور بھونیں۔ پھر پنیر کے ٹکڑے شامل کرکے اتار لیں۔ ڈش میں ڈال کر اوپر سے سفید سوس ڈال دیں۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Post a Comment