Ad Code

Search This Blog

Food

3/Food/feat-list

Fashion

3/Fashion/grid-small

Subscribe Us

Ad Space

Header Ads

Popular Posts

Ticker

10/recent/ticker-posts

other website

Sports

3/Hacking/col-left

Technology

3/Technology/post-list

Hacking

Hacking

Recent in Sports

3/Sports/post-list

Random Posts

3/random/post-list

adv

Honey Beef Noodles

اجزا بیف انڈرکٹ آدھا کلو نوڈلز ایک پیکٹ تیل ایک کھانے کا چمچ تِل کا تیل آدھا کھانے کا چمچ سویا سوس دو کھانے کے چمچ سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ شہد دو کھانے کے چمچ (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی شملہ مرچ دو عدد (ہری پیاز تین عدد (کٹی ہوئی (تِل ایک کھانے کا چمچ (بھنے ہوئے تركيب بیف انڈرکٹ کے باریک پارچے بنالیں۔ اب دیگچی میں پانی ڈال کر نوڈلز اُبالیں۔ ساتھ ہی ان میں تیل شامل کر دیں۔ نوڈلز گل جائیں تو انھیں چھلنی میں نکال کر ٹھندے پانی سے دھوئیں اور تِل کا تیل ملا دیں۔ پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے پارچے ڈالیں۔ جب اُن کو پانی خشک ہو جائے تو نوڈلز، سویا سوس اور سفید سرکہ شامل کرکے تَل لیں۔ اس کے بعد شہد ڈال کر جلدی جلدی چمچ چلائیں۔ جب شہد نوڈلز میں اچھی طرح مکس ہو جائے تو کُٹی کالی مرچ چھڑک دیں۔ آخر میں شملہ مرچ، کٹی ہری پیاز اور بھنے تِل ڈال کر پانچ منٹ دم پر رکھیں۔ مزے دار ہنی بیف نوڈلز تیار ہے۔

Post a Comment

Designed by OddThemes | Distributed by Gooyaabi Templates