Home Unlabelled Toffi apple Salad
Toffi apple Salad
By Cooking Time At February 28, 2023 0
اجزا
سیب ایک پائو
کارن سٹارچ چارچائے کے چمچ (تھوڑے سے پانی میں مکس)
کارن فلور چار چائے کے چمچ
سرکہ ایک کھانے کا چمچ
چینی آدھا کپ
ادرک ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر ایک عدد (باریک کٹا)
نمک، کالی مرچ حسبِ ذائقہ
سیسم آئل آدھا چائے کا چمچ
تیل فرائی کےلئے
تركيب
سیب چھیل کر اِن کے کیوب کاٹ لیں۔ اِن پر کارن سٹارچ کی پیسٹ لگا کر کارن فلور میں کوٹ کر لٰیں۔
تیل گرم کرکے سیب فرائی کر لیں کہ گولڈن برائون ہو جائیں۔
ایک بائول میں سرکہ، چینی، ادرک، ٹماٹر، نمک اور کالی مرچ مکس کریں۔
اب اس میں سیب اور سیسم آئل ڈال کر مکس کریں اور پیش کریں۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Post a Comment